Suna Tha


سنا تھا کے وہ آئین گے انجمن میں۔

سنا تھا کے ان سے ملاقات ہوگی۔


ہمیں کیا پتہ تھا، ہمیں کیا خبر تھی۔

بہری دھوپ میں آج برسات ہوگی۔


میں کہتا ہوں ان سے، دل میں بسالو۔

وہ کہتے ہیں ہم سے، نگہیں میلالو۔


نگہوں کو معلوم کیا دل کی حالت۔

نگہوں نگہوں میں کیا بات ہوگی۔